فنون مفیدہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسے فنون جو جمالیاتی ذوق کے ساتھ ساتھ مادی اعتبار سے بھی مفید ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسے فنون جو جمالیاتی ذوق کے ساتھ ساتھ مادی اعتبار سے بھی مفید ہوں۔